Ribs

پسلیاں

 

 

 پسلیوں کا علاج

زکام ہونے کے بعد بلغم کی زیادتی کا مسئلہ اور چھاتی سے سیٹیوں کی آوازیں آنے لگےاور  سینہ جکڑا ہوا محسوس ہواور کھانسی کے ساتھ  بلغم بھی خارج ہونے لگے
تو یہ علامت ہے کہ پسلیوں کو سردی کی شکایت ہو گئی ہے

اگر ہم سب اپنی اپنی جگہ روز مرہ غذائوں کے مفید یا مضر اثرات پہ غور کرنے کی عادت بنا لیں تو ہم بڑی حد تک امراض کے حملوں سے محفوظ رہنے والے بن جائیں گے۔


۔دیسی مرغے کی یخنی،بکرے کے پائے کا شوربہ، سیاہ چنوں کا شوربہ،انگور،انجیر،شلجم،مولی،گاجر ،دلیہ،چپاتی اور دال مونگ جیسی ہلکی پھلکی غذائوں کا بکثرت استعمال کریں۔
 گھریلو طبی تر کیب کے طور پر املتاس کا گودا 1 گرام اور بنفشہ کے پھول1/2 گرام ایک کپ پانی میں پکا کر دیسی شکر حسبِ ضرورت ملا کر دن میں دو بار پینا شروع کر دیں۔

تلی اور بھنی ہوئی غذائوں سے پرہیز کیا جائے

 اور جب تک طبیعت مکمل درست نہیں ہو جاتی تب تک ٹھنڈا پانی،ترش چیزوں اور سادہ دودھ اور دہی کا استعمال بھی ترک کر دینا چاہیے

۔بطورِ علاج دن میں دو بار کھانے کے پسلیاںبعد حب کبد نوشادری کی دو گولیاں کھا لیا کریں۔

رات کو سوتے وقت مربہ آملہ دو عدد دھو کر کھا یا جائے
 صبح و شام آدھا گھنٹہ تیز قدموں کی سیر لازمی کرے اور اگر ممکن ہو تو ورزش بھی کیا کرے ۔
 چند روزہ استعمال سے ہی آپ کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔لیکن آپ غذا ئی پرہیز مکمل صحت یاب ہو جانے کے دو تین ہفتے بعد بھی تک جاری رکھیے گا۔ 

 

Rings

 
Puppy Treatment
After the fall, there was a problem of bullying abortion and breastfeeding sounds, and the cord became bumped, as well as the cough was destroyed.So it is a sign that the ribs have got a cold complaint
If we all make our habit of considering daily or nasty effects of nutrients, then we will be the most vulnerable to the diseases of diseases.

Use lightweight nutrients like pearl, gooseberry soup, black pickle, grape, beer, sulgeon, molly, carrot, delia, chipati and dal mong.
 
As a home-medical cab, 1 gram of 1 gram and 1 grams of bunch of binochemistry, cooked in a cup of water, start cooking twice and twice a day.
Be careful with fried and nutritious foods

 
And as long as the nature is not complete, then cold water, trash and simple milk and yogurt should be used.
As a result of eating rituals twice during the treatment day, eat two tablets of hub khaad.
When sleeping at night, the lump of milk should be taken two o'clock
 
In the morning and evening half an hour should take a long step in the steps and exercise if possible.
 
Your health will improve due to a few fast use. But you will continue to be healthy after three weeks of diet recovery.

No comments:

Post a Comment