Treatment of chronic fever
پرانے بخار کا علاج
پرانے بخار معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا سادہ اور آسان علاج
پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو‘ یہ نسخہ ہمارا خاندانی آزمودہ ہے۔
نسخہ ھوالشافی
آدھ پاؤ اجوائن پانی میں بھگو کر صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھا ن کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے‘ اس میں ایک پاؤ شکر ملا کر فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھ کپ استعمال کریں۔
Simple and easy treatment of old fever-stained heat and typhoid
The
old fever 'stomach's heat' is not a source of stomach and hunger, which
is typhoid every year, or after every ten and fifteen days. This
prescription is our family tested.
Prescription Holocaust:
Drink
half of the water in the adjacent water, grind the water with the water
in the morning and then remove water from the cloth so that it should
be filled with a half-liter bottle. 'Mix it with a drink and keep it in
the refrigerator. Please
No comments:
Post a Comment