Throat

 حلق

 


ٹانسلز کا پرابلم



ٹانسلز واقعی ایک تکلیف دہ  بیماری ہے۔


 اس سے نہ صرف معدہ،جگر،دماغ اور انتڑیاں متاثر ہوتی ہیں بلکہ ہڈیوں کی نشوو نما کا عمل بھی سست ہو کر قد بھی چھوٹا رہنے کا احتمال ہوتا ہے۔


بطورِ احتیاط


آپ ایسےبچوں کی خوراک سے ترش، بادی ،چکناہٹ اور تیز مصالحے والے غذائیں ختم کر وادیں۔

بازاری غذائیں جیسے نمکو،چپس،برگر،پیزا،کولڈ ڈرنکس اور بیکری پروڈکٹس بھی بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔


گھریلو علاج میں ایک شہتوت کا پتہ، تین عدد لہسوڑیاں،آدھا گرام ملٹھی اور آدھا گرام املتاس کا گودا ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکا کے رکھ لیں۔


خالص شہد ملا کر دن میں دو بار 2 ٹیبل سپون دیں۔


اس طبی ترکیب کا استعمال دو ہفتے کرنے سے ہی ٹالسلز کے مرض سے چھٹکارا مل جائے گا۔


بھوک کی اشتہا پیدا کرنے کے لیے کسی اچھے دوا خانے کا چو عرقہ چوتھائی کپ دن میں تین بار پلادیا کریں۔


بچے کو پھل،پھلوں کا رس اور کچی سبزیاں قدرے زیادہ کھانے کی ترغیب دیں۔


آج کل گنے کا موسم ہے ،اگر سہولت ہو تو گھر میں گنے کا رس دے۔


 اور بچوں کوگنے چوسنے کی طرف راغب کریں۔

گنا چوسنے سے قوتِ ہاضمہ بڑھ کر بھوک لگنا شروع ہو جائے گی۔


کمزوری ختم کرنے کے لیے


 دو ائلمسک معتدل جواہر والی کا چوتھائی چمچ صبح و شام نہار منہ کھلا کر دودھ کا ایک کپ پلایا کریں۔


جب بچہ صحت مند ہوجائے تو دوا کھلانا چھوڑ دی جائے۔آپ بتائی گئی تراکیب کو اپنائیں انشا ء اللہ آپ کے بچے تندرست و توانا ہو جائے گے۔

 

Throat

Proposal of Tanks


Tancles are really a painful disease.

 
Not only does it affect infections, liver, brain, and intestines, but the process of bacterial decomposition is also slow to decrease as well.
As careful
You can avoid eating nutrients, stomach, lubricants, and spicy foods.Delivering foods such as salt, chips, burgers, pizza, cold drinks and bakery, keep them away from the reach of children.
In a home remedies, keep a potato leaf, three-dozen garlic, half gram fist and half gram amundas in a cup of water.
Mix pure honey and give 2 tablespoon twice a day.
Using this medical synthesis will be prevented by the tissue disease from two weeks.
To produce hungry appetite, take a good cup of nutrients for a quarter of a quarter of a day.
Encourage the baby to eat fruit, fruit juices, and raw vegetables.
Nowadays, there is a season of season, if there is a facility, give a grain of sugar to the house.

 
And get kids to suck sucking.Sucking the sin will start growing hunger.
To eliminate weakness

 
Two-dimensional moderate jaw crusher should spoon the spoon in the morning and evening and make a cup of milk.
When the child becomes healthy, the medicine should be stopped. You should apply the techniques mentioned in, and Allah will make your children healthy and humiliated.

 

1 comment:

  1. انشا ء اللہ آپ کے بچے تندرست و توانا ہو جائے گے۔

    ReplyDelete