Nose
ناک کی بیماریاں اور انکا آسان اور حکمت سے علاج
ناک کی بڑھی ہوئی غدود -- 1
ناک کی غدود کے حوالے سے یہ بتانا بڑا ضروری ہے کہ یہ غدود بڑھتی نہیں بلکہ جب اس پہ سوزش طاری ہوتی ہے یہ پھیل کر نتھنے کی بندش کا سبب بن جاتی ہے اور کسی بھی ایکسرے وغیرہ میں اس کا سائز بڑا دکھائی دینے پر اسے بڑھا ہو ا کہہ دیا جاتا ہے
۔شاید یہی وجہ ہے جو لوگ اپنے معالج کے کہنے پر آپریٹ کروا کے اسے کٹوادیتے ہیں انہیں کچھ عرصے بعد ہی دوبارہ سے انہی علامات سے پالا پڑجاتا ہے۔
طبی لحاظ سے یہ غدود ایک جھلی نما پردہ ہے جسے نیزل ممبرین کیا جاتا ہے اور اس کا کام ناک کے رستے اندر کی طرف جانے والے ہوا کو گرد و غبار اور ذرات سے( فلٹر) صاف کرنا ہو تا ہے۔
ہم اکثر وبیشتر دیکھتے ہیں کہ سو کر اٹھنے کے بعد نتھنوں میں جمی ہوئی رطوبات نکالنی پڑتی ہیں۔ ان رطوبات میں گدلا پن اور ذرات بھی واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔
اگر ناک کے رستے بذریعہ سانس جانے والی ہوا کو فلٹر نہ کیا جائے تو انسان کے پھیپھڑوں میں غلاظت بھر جانے سے زندگی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں
۔سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں گردو غبار داخل ہو کر انہیں ناکارہ بنا دیں۔
یو ں جن افراد میں حساسیت زیادہ ہوتی ہے وہ اس جھلی کی سوزش کا شکار ہو کر کئی مسائل میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
اگر مزاج کی حساسیت ختم کر دی جائے تو حامل کے ناک کی جھلی بھی اپنی مناسب کار کردگی کا مظاہرہ کرنے لگتی ہے۔
مزاج کی خرابی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے پتہ چلایا جائے کہ مزاج میں گرمی،سردی،تری اور خشکی میں سے کس کی زیادتی ہے۔
نیچرو پیتھی علاج بالضد ہے اور اس میں گرمی کو سردی،سردی کو گرمی،خشکی کو تری اور تری کوخشکی سے متوازن کیا جاتا ہے۔
یہ سب کچھ ایک ماہر نیچرو پیتھ یا طبیب ہی کرسکتا ہے۔یہ کام کسی نیم حکیم یا اناڑی طبیب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
بطورِ گھریلو ترکیب آپ آبِ ترپھلہ نہار منہ پیا کریں۔کھانے کے بعد
ادرک ،سونف،زیرہ اور چھوٹی الائچی کا قہوہ پنا شروع کریں۔بطورِ علاج حب کبد نوشادری کی دو گولیاں دن میں تین بار کھانے کے بعد کھا لیا کریں۔
چاول، بینگن،دال مسور،تلی،بھنی اور مرغن غذائوں سے پر ہیز کریں اور پیاز کی سلاد پر قدرتی طور پہ بنایا گیا انگوری سرکہ ڈال کر دن میں کم از کم ایک بار لازمی استعمال کریں۔
چند دنوں میں ہی آپ کو افاقہ محسوس ہونے لگے گا۔بند نتھنے فوری کھولنے کے لیے روئی پر روغن زیتون لگا کر سونگھیں۔سانس کی روانی ہو جائے گی۔مشک سونگھنے سے بہت ہی افاقہ ہوتا ہے اور بند ناک ہمیشہ کے لیے کھل جاتی ہے۔
ناک کے امراض
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظام تنفس کے ذرائع میں ناک‘ نرخرہ (Larynx)حلق (Pharynx)ہوا کی نالی (Trachea)سینہ کی جھلی (Pleura)اور پھیپھڑے (Lungs)اہمیت کے حامل ہیں اور ان میں ہوا کے آنے جانے کا راستہ سب سے اہم ہے۔ ناک کی تعریف میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ وہ قوت حس ہے جس کے ذریعہ ہم سونگھتے اور سانس لیتے ہیں۔ درحقیقت ناک کو ایک نالی سمجھا جاتا ہے مگر یہ دو نالیوں میں منقسم ہے۔ یعنی داہنا اور بایاں نتھنا جن میں ایک طرح کی رطوبتی جھلی کا استر ہوتا ہے اس میں بال بھی ہوتے ہیں جو مضر ذرات کو اندر جانے سے روکتے ہیں۔ تالو کے اوپر ناک کا پیچیدہ نظام ہے جہاں غار نما علاقے میں اردگرد آٹھ جگہوں پر اندر سے کھوکھلی مخصوص ہڈیاں ہیں جو آنکھوں کے اوپر و درمیان دونوں رخساروں میں اور عقبی حصے میں و اقع ہیں۔
چار جوڑیوں میں یہ آٹھ خم دار حصے جوف یا Sinusesکہلاتے ہیں۔ ان میں ورم آجائے تو Sinusکی بیماری کہلاتی ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ استر کی جھلی میں ورم آجاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو یا خوشبو کے ذرات قوت شامہ کی جھلی تک نہیں پہنچ پاتے اور بو ہونے کے باوجود اس کا ادراک نہیں ہوتا۔ کبھی جوف دماغ سے شامہ کی جھلی مل جائے تو بدبو دار مادہ پیدا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو دار چیز موجود نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی بو محسوس ہوتی ہے۔ یہ قوت شامہ کا اہم ترین حصہ ہے جو دماغ کے سامنے والے حصے سے شروع ہوکر بیس باریک شاخوں کے ساتھ ناک کی اندرونی جھلی پر ختم ہوجاتا ہے۔ اس میں خرابی پیدا ہوجائے تو قوت شامہ ختم ہوجاتی ہے۔ ناک دور جدید کی زبان میں ایک ایئرکنڈیشنگ پلانٹ کی حیثیت رکھتی ہے جس کا بنیادی کام یہ بھی ہے کہ وہ پھیپھڑوں کو گرم‘ مرطوب اور صاف ستھری ہوا فراہم کرتی رہے۔ پیدا ہوتے ہی بچہ جب پہلی چیخ مارتا ہے تو اس پلازمہ کی کارکردگی شروع ہوجاتی ہے۔ ناک جہاں ایئرکنڈیشنگ پلانٹ ہے تو یہ کھانے پینے کی چیزوں میں اچھائی‘ برائی‘ خوشبو بدبو میں حد امتیاز کھینچ دیتا ہے۔ گویا ایک چیک پوسٹ بھی ہے۔ اس اہم حصے کی بیماریاں
نکسیر پھوٹنا
گرمی کے موسم میں جوان افراد کو یہ شکایت بدن میں خون کی زیادتی کی وجہ سے اکثر ہوجاتی ہے۔ اس مرض میں ناک کی رگیں خون سے پر ہوکر پھٹ جاتی ہیں اور ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔ بعض دفعہ حرارت جگر اور وبائی بخار اور بچوں میں پیٹ کے کیڑے بھی اس کے اسباب ہوتے ہیں۔ جب نکسیر آنے والی ہوتی ہے تو سر میں گرمی اور خشکی معلوم ہوتی ہے۔ ناک کے نتھنوں میں حلق اور سوزش اور بعض دفعہ خارش محسوس ہوتی ہے۔ کمزور بچوں میں پیٹ میں کیڑے پڑ جانے کی وجہ سے ہوتو بچہ بار بار ناک نوچتا ہے۔ بعض دفعہ دھوپ میں چلنے‘ پان چبانے‘ ناک کو کھجانے‘ چھینک لینے یا زور سے کھنکھارنے سے فوراً نکسیر پھوٹ جاتی ہے۔ بعض دفعہ بغیر کسی حرکت کے ناک میں سوزش ہوکر نکسیر جاری ہوجاتی ہے اور ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔
اگر خون جاری ہوجائے تو ابتدائی طبی امداد کے طور پر مریض کے سر پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اس سے نکسیر بند ہوجاتی ہے اگر اس عمل سے نکسیر بند نہ ہو تو جن خاتون کی گود میں لڑکی ہو ان کا دودھ پانچ قطرے ناک میں ٹپکانے سے بھی خون بند ہوجاتا ہے۔
بعد میں اگر یہ محسوس کریں کہ نکسیر خشکی کی وجہ سے آتی ہے تو روغن کدو سر پر لگائیں اور ناک میں بھی ٹپکائیں اور دماغ کی تقویت کے لیے صبح کو مربا آملہ ایک عدد دھوکر چاندی کے ورق میں لپیٹ کر کھانا بھی مفید ہے ۔ دھوپ میں زیادہ چلنے پھرنے اور آگ کے پاس بیٹھنے اور لکھنے پڑھنے کے کام سے پرہیز کریں۔
نکسیر بند کرنے کے لیے دائیں یا بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ہلکا سا نبض کو دبائیں رکھے نکسیر کا مرض مسقل ختم ہو جائیں گا
علاج: ٹھنڈی ترکاریاں مثلاً کدو‘ ترئی‘ قرفہ‘ پالک‘ ٹنڈا وغیرہ تنہا یا گوشت کے ساتھ پکا کر دیں۔
سونگھنے کی طاقت جاتی رہنا
مریض اس مرض میں خوشبو اور بدبو میں تمیز نہیں کرسکتا۔ بعض دفعہ یہ مرض پیدائشی ہوتا ہے جس میں علاج معالجہ سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کبھی نزلہ‘ زکام‘ میں عرصہ تک مبتلا رہنے سے غلیظ بلغم ناک کی انتہائی گہرائی یعنی قوت شامہ کے عصب کے قریب جمع ہوکر قوت شامہ کو زائل کردیتا ہے اس مرض میں پہلے نزلہ اور زکام کا ہونا۔ سر کی گرانی اور بوجھ معلوم ہونا۔ بولنے میں گنگناہٹ کی آواز معلوم ہونا۔ کبھی ناک سے غلیظ رطوبت کا خارج ہونا۔ آنکھوں کے پپٹوں پر پھڑپھڑاہٹ معلوم ہونا اور مریض کی کسی چیز کو سونگھ کر اس کی خوشبو اور بدبو معلوم نہ کرسکنا۔
علاج: ایک اینٹ سرخ پکی ہوئی کو گرم کرکے اس پر سرکہ ڈال کر اس کے بخارات کو سونگیں ۔
ناک سے بدبو آنا
اکثر نزلہ اور زکام کے علاج کی بے ترتیبی اس کے بگڑنے کا سبب بنتی ہے اور ناک بند ہوجاتی ہے۔ عورتیں اور بچے اور سرد مزاج والے اشخاص بہ نسبت گرم مزاجوں کے اس بیماری میں زیادہ متبلا ہوتے ہیں۔ پرانے نزلہ یا زکام کی وجہ سے غلیظ رطوبات ناک کے اندر اکھٹے ہوکر سڑجاتی ہیں اور جو چیز سونگھی جاتی ہے اس کے ساتھ یہ بدبو مل کر اسے خراب کردیتی ہے بعض دفعہ ناک پر چوٹ لگنے یا زخم ہوجانے اور بعض دفعہ چیچک اور خسرہ کی وجہ سے بھی یہ شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ مرض پرانا ہوجائے تو بعض دفعہ ناک میں کیڑے پڑ جاتے ہیں۔
علاج: کبھی ناک سے چھچھڑے نکلتے ہیں اور کبھی خون آمیز بدبو دار رطوبت خارج ہوتی ہے۔ ناک کو صاف رکھیں دن میں کئی بار ناک میں پانی ڈال کر ناک کو دھویا کریں اور روغن کدو یا روغن گل کے چند قطرے ناک میں ٹپکا دیا کریں۔ یا آب برگ تلسی سبز میں نمک ملاکر چند قطرے ناک میں ٹپکانے سے بھی مریض ٹھیک ہوجاتا ہے۔
چھینکیں زیادہ آنا
اگرچہ کبھی کبھی چھینک آنا صحت کی علامت سمجھی جاتی ہے مگر یہ شکایت جب
حد سے زیادہ ہوجاتی ہے تو انسان کو بجائے فائدے کے طرح طرح کے مصائب میں
مبتلا کردیتی ہیں۔ بعض دفعہ دھوپ میں چلنے یا گرد غبار یا تیز تمباکو یا
مرچ وغیرہ کی دھانس ناک میں چلی جانے سے بار بار چھینکیں آتی ہیں اور بعض
دفعہ تیز قسم کی رطوبات کی وجہ سے اندرونی جھلی میں خراش پیدا ہوجاتی ہے جس
کی وجہ سے بے اختیار چھینکیں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جب چھینکیں بار بار
آئیں اور ناک میں سوزش ہو اور تکلیف معلوم ہو تو ناک کو اچھی طرح سے صاف
کرکے روغن گل کے چند قطرے ناک میں ٹپکائیں اور اگر دھوپ میں چلنے کی وجہ سے
ہو تو آپ سرد غسل کریں۔
علاج: گردو غبار اور دھوپ میں چلنے پھرنے سے اور تیز چیزوں مثلاً مرچ‘
تمباکو وغیرہ کی دھانس سے بچے نزلہ ہو تو سردپانی سے غسل نہ کریں۔
Treatment of nose diseases and their ease and wisdom
Increased glands of nose - 1It
is very important to tell about the nose glands that it does not
increase the gut but when it is inflammatory, it expands due to
elimination and it increases the size of its size in any case. Yes it is saidThis is the reason why those who cure cervical abuse when they say their therapies, they later regret them from symptoms.
In
this case the glands are a membrane curtain that is made by nesel
members, and its work is to clear the air passing through the nose and
the particles and particles (filters).
We often see that after taking up sleeping nutrients, the nymphs have to be used. Mammals and particles can also be seen in these diets.If air is not filtered by the way of the nose, filling in the lungs of human beings can bring risk to life.Enter the lungs in the lungs with breath and fade them.People who have high levels of sensitivity suffer from inflammation of many membranes.If the sensitivity of mood is removed, the nose membrane also starts performing its proper function.To remove mood disorders, it is necessary to first know that heat, cold, stomach, and abortion is in danger.
Nechrophic treatment is contaminated and it heat the cold, cold heat, balance between the trunk and the balance of the tray.
All this can be done by a specialist nechro-pediatrician or
physician. This work is not the case of a semi-ruler or an acne
physician.
As a homemade mixture, make your mouth swallowing. After eating
Ginger, saffron, zerac and small aloe begin with shelves. As a result
of two cubes of cerebral hub hood, eat after three times a day.
Hose on rice, bananas, pulses, fried, sour and poultry nuts and put
the natural grapefruit on the slices of naturally and apply them at
least once a day.In
a few days, you will start feeling disturbed. To open the nose quickly,
add the olive oil on the rope to the olive oil. The fluid will flow.
The smell is very fascinating and the closed nose is open forever. .
Nose diseasesFrom Wikipedia, the free encyclopediaThe
nose in system respiratory sources consists of the significance of the
larynx throat (Trachea), Pleura and Lungs, and the main way to get air. In the nose definition, it can be said that it is the power of which we take on the smell and breath. In fact, the nose is considered as a sewage, but it is divided into two gaps. That
means hair and nausea, which contain a type of damping membrane, have
hair also that prevent hazardous particles from going inside. The nose in the top of the plate is a complex system where there are
hollow special bones from around eight places in the cave area that are
in both sides and in the middle of the eyes.
In four pairs, eight loose parts are called cavity or sinuses. It is known as Sinus's disease when it comes to vomiting. Sometimes
it happens that the lime vomiting occurs due to which the particles of
odor or perfume do not reach the membrane of membrane and despite its
smell. Sometimes the mood is found to be a membrane, it produces odorous substance, which causes odor due to lack of odor. This
power is the most important part of the body, which begins with the
front part of the brain, ends with the inner branches of the nose with
the base branches. If there is a problem, the power ends. The
Nose era is a modernization plant in the language of modernization,
whose main task is to provide lungs warm and humble and clean. When the baby starts to scream first, the performance of the capital starts. When the nose is a air conditioning plant, it stimulates the extent of 'evil' perfume in the perfume. There is also a check post. This major part of the disease
Come nixer
Young people in the summer season often complain about blood inadequate in the body. The nose in this disease spreads through blood and starts bleeding. Sometimes there are also causes of heat liver and stomach fever and stomach stomach in children. When the nose is coming, heat and dysfunction occurs in the head. The nose nose contains throat and inflammation, and sometimes some irritation. The child fails repeatedly due to lack of worms in the weak children. Sometimes sneaking 'puffed' nose 'the nose' by sneezing or stressed strongly hurts the nose again. Sometimes nose is released without nausea in nose and nose starts bleeding.If
the blood is released, if cold water is put on the patient's head as a
preliminary aid, the nose closure, if the nixer is not closed in the
process, the woman who is in the lap of the female's womb has five drops
in the nose. Blood closesAfterwards,
if you feel that nose comes due to nutrition, put on the pumpkin head
and drain it in the nose and in order to strengthen the brain, it is
also helpful to wrap a number of mango masala in silver in the morning,
and it is also useful for food. More walks in the sun and fire
Afterwards,
if you feel that nose comes due to nutrition, put on the pumpkin head
and drain it in the nose and in order to strengthen the brain, it is
also helpful to wrap a number of mango masala in silver in the morning,
and it is also useful for food. Avoid walking more in the sun and reading the seating and writing of the fire.Press the right pulse with the right or left hand fingers to close the nose, the nose of the nose will disappear.Treatment: Cool salads such as kidda 'tai', kafha, 'polk', tinda, etc. with lent or meat.The power to sleepPatients can not distinguish perfume and odor in this disease. Sometimes this disease is born, which does not benefit from the treatment therapies. Due
to the lasting period of 'weak' period, due to the extreme depth of
fatigue membrane, the body combines near the nectar of the evening, and
the body is inclined to reduce the intensity of the disease and the
intensity of the disease. Head of the head and the burden. Getting to know the sound of a gangster. Often discharge of moisture. Fluttering on the eyebrows and knowing of smell and smell by smiling
some thing of the patient can not detect its perfume and illness.Treatment: Heat a brick red, cooked a vinegar and let its flavors sleep.Nose smellOften, the treatment of nausea and cardiovascular disorder causes its deterioration and the nose closes. Those with women and children and cold-tempered people are more controversial than those in hot temperatures. Due
to the oldest or chronic illness, the nausea is solid in the nose
inside the nose, and whatever it is cured, it worsens and worsens it
sometimes, sometimes nausea or wound injury, and sometimes cause chronic
and dysfunction. This complaint also creates. If this disease becomes old, sometimes some nose are bitten.Treatment: Sometimes we get rid of the nose and sometimes the bleeding fluid is removed. Keep
the nose cleaned several times a day, pour water in the nose, wash the
nose and drop some of the dough in the nut or some of the pigs gall. Or it is also possible to drink some drops in the nucleus of tissue green, and the patient also gets nervous.Stitching MoreAlthough
sometimes a snatch is considered to be a health symbol, but when the
complaint increases, the human beings rather suffer from suffering as
well. Occasionally
a snake or a thunderstorm or sharp tobacco or pepper, etc., goes to the
drainage nose repeatedly, and sometimes due to high-speed water, the
internal membrane causes ointment. Let's start coming. When the sneezing is repeated and the nose in the nose and the pain,
it is well-known to dry the nose well and drop some drops of oily drop
in the nose and if you are in a sunny bath, you should have a cold bath.Treatment:
Do not bath with coldness if you are nervous to avoid chronic stomach
and sunglasses and sharp things such as pepper 'tobacco etc.
اور بند ناک ہمیشہ کے لیے کھل جاتی ہے۔
ReplyDelete